ir a principal |
Ir a lateral
- Taemeer Web Design and Development Company is based in Hyderabad, India.
- Our speciality is to provide web designing and development services for URDU language sites.
- We prefer to use urdu unicode, which is helpful for content searching either in the Site or by Search Engines like Google, Bing etc.
- We always try to use latest technology and current trends in web design and development field with matchless quality, affordable price, user friendly navigation, SEO friendly coding while considering the RTL (right-to-left) language layout themes.
- Our team members have the best knowledge of todays web world plus URDU literature and current urdu world scenario.
- تعمیر ویب ڈیزائن اور ڈیولوپمنٹ کمپنی کا صدر دفتر حیدرآباد ، انڈیا میں قائم ہے۔
- اردو زبان کی ویب سائیٹس کی تشکیل ، تعمیر اور دیکھ بھال کے لئے ہماری خصوصی خدمات ہماری انفرادیت ہے۔
- اردو یونیکوڈ کی ترویج و ترجیح ہمارا بنیادی مقصد ہے ، جس کے ذریعے لفظ / الفاظ کی تلاش ویب سائیٹ کے اندر یا پھر سرچ انجن جیسے گوگل یا بِنگ کے تحت ممکن العمل ہوتی ہے۔
- ویب ڈیزائن اور ڈیولوپمنٹ کے عالمی میدان کی جدید تکنالوجی اور تازہ ترین رجحانات کو اپنانے کی ہماری مسلسل کوششوں میں دائیں سے بائیں طرزِ تحریر پر مبنی تھیمز کے پیش نظر ، بےمثال خصوصیات ، قابلِ قبول قیمت ، ویب سائیٹ سرفنگ کی صارف دوست سہولیات اور SEO (سرچ انجن آپٹیمائیزیشن) ضابطہ سازی کے معیار کی برقراری بھی شامل ہے۔
- تعمیر ڈاٹ کام ٹیم کے اراکین ، آج کے عالمِ ویب کے علاوہ اردو زبان و ادب اور موجودہ اردو منظرنامے کا قابلِ قدر علم رکھتے ہیں۔